the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہندستان نے بین الاقوامی عدالت میں سماعت مکمل ہونے سے پہلے پاکستان کے ذریعہ ہندستانی بحریہ کے سابق افسر کلبھوشن جادھو کو پھانسی دیئے جانے کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے آج عدالت سے جادھو کی سزا پر فوری طورپر روک لگانے کی درخواست کی۔معروف



ایڈوکیٹ اور سابق سالیسٹر جنرل ہریش سالوے نے یہاں واقع پیس محل کے گریٹ ہال آف جسٹس میں ہو رہی اس سماعت میں ہندستان کا موقف رکھتے ہوئے کہا "اس عدالت میں مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے تک کلبھوشن کو پھانسی نہیں دی جا سکتی۔ورنہ یہ ویانا معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی "۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Mohammed Layeeq Ahmed Says:
i like this news paper

Comment posted on May 16 2017
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.